تازہ ترین 
< >

وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیرکوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک ہفتہ 18 مئ 2024

واقعے میں کوئی پاکستانی طالبعلم جاں بحق نہیں ہوا، سفیر کی شہباز شریف کو بریفنگ

تبصرے